11 مئی، 2018، 1:43 PM

کشمیری علیحدگی پسند رہنما عمر فاروق گھر میں نظر بند

کشمیری علیحدگی پسند رہنما عمر فاروق گھر میں نظر بند

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں پولیس نے حریت رہنما میر واعظ عمر فاروق کو اُن کے گھر میں نظربند کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے کشمیر میڈیا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں پولیس نے حریت رہنما میر واعظ عمر فاروق کو اُن کے گھر میں نظربند کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق کشمیر میں آج ہونے والے احتجاج کو روکنے کےلیے گھر گھر چھاپے مارے جارہے ہیں اس دوران کئی علیحدگی پسند افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔  ادھر کشمیر پولیس نے حریت رہنما میر واعظ عمر فاروق کو اُن کے گھر پر نظربند کردیا ہے۔ انہیں سری نگر کی جامع مسجد میں خطاب کے بعد احتجاجی مظاہرے کی قیادت کرنا تھی۔

News ID 1880633

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha